Very good experience management is so polite Baba g and Gull bahie is so cooperative and helpful some girls find it rude because when girls come late they get angry and I think they are right because it's their responsibility overall .. reasonable rent with good mess
Prime Girls Hostel Muslim Town
- Girls hostel · Old Muslim Town, Lahore
- 4.1 · 24 reviews on Google Maps
- 1 room across 1 floor
- FCCU Forman Christian College 1 km4 min by bike
- Gaddafi Stadium 1.4 km6 min by bike
- FMH Fatima Memorial Hospital 1.5 km6 min by bike
- Punjab Stadium 1.6 km6 min by bike
- National Hockey Stadium 1.7 km7 min by bike
- LCWU Lahore College for Women University 2.5 km10 min by bike
- Punjab University University of the Punjab 4.7 km20 min by bike
Distances are in a straight line from the hostel’s pin; times are a guess from them, the road can be longer.
1 room 4 seats 1 occupied 3 available
Taken Open
No rooms match. Try another filter.
Ground Floor 1 room · 3 available
Rs 10,000/mo
3 of 4 seats available
-
Room Rent MonthlyRs. 10,000
All payments go directly to Prime Girls Hostel Muslim Town. Houstel charges you nothing.
Overview & Facilities
Girls hostel in Lahore with 1 room across 1 floor. Rent ranges from PKR 10,000 to 25,000/month, open 6 AM–10 PM. Includes meal service, air conditioning, WiFi.
Description
For Job Holders and Students
Room Rent:
- 1 Bed Room: Rs. 22000 (Per Bed)
- 2 Bed Room: Rs. 13000 (Per Bed)
- 3 Bed Sharing Room: Rs. 12000 (Per Bed)
- 4 Bed Sharing Room: Rs. 12000 (Per Bed)
Facilities:
- Air Conditioned Rooms Available
- WAPDA + UPS Backup
- Single to Four Seater Rooms Available
- Bed, Mattress & Separate Wardrobe
- Attached & Common Washrooms
- Separate Kitchen
- Refrigerator
- Microwave Oven
- Filtered & Mineral Water
- Water Dispenser
- 24/7 Water Supply
- Free High-Speed Wi-Fi
- CCTV Surveillance & Security Guard
- Laundry Area with Washing Machine
- Separate Ironing Area
- Regular/Daily Cleaning
- Peaceful, Educational & Homely Environment
Note:
- Utility Bills Included (Except AC)
- Mess, AC, Heater & Air Cooler Charges Are Not Included in the Rent.
- Limited Seats Available.
Please Visit First, Then Decide.

Location
Old Muslim Town, Lahore
Approximate area. We share the exact location when you book a visit.
How far is it from…
In a straight line from the hostel's area. Roads add a little.
What’s nearby
i
Near FCCU (1 km) and Gaddafi Stadium (1.4 km). 29 well-known places close by.
Universities 11 · Jamia Ashrafia 300 m
- Jamia Ashrafia 300 m
- FCCU Forman Christian College 1 km
- Abdus Salam School of Mathematical Sciences 1.3 km
- FMH College of Medicine & Dentistry 1.5 km
- Lahore Leads University 2.3 km
- Apwa College For Women 2.4 km
- LCWU Lahore College for Women University 2.5 km
- Ameer-ud-Din Medical College 2.5 km
- University of Home Economics 2.8 km
- Central Institute Of Management & Science 3 km
- Punjab University University of the Punjab 4.7 km
Colleges 4 · Government College For Boys - Gulberg 1.8 km
Hospitals 5 · WAPDA Hospital 100 m
- WAPDA Hospital 100 m
- FMH Fatima Memorial Hospital 1.5 km
- Sheikh Zayed Hospital Shaikh Zayed Medical Complex 2 km
- PIC Punjab Institute of Cardiology 2.1 km
- United Christian Hospital 2.4 km
Malls & markets 4 · Asif Computers 1.9 km
- Asif Computers 1.9 km
- Aashiana Shopping Centre 2.2 km
- Gulberg Centre 2.3 km
- Lucky Centre Jail Road 2.9 km
Offices & tech parks Ghani Group 2.8 km
- Ghani Group 2.8 km
Stations & terminals Canal Bus Terminal 500 m
- Canal Bus Terminal 500 m
Parks & landmarks 3 · Gaddafi Stadium 1.4 km
- Gaddafi Stadium 1.4 km
- Punjab Stadium 1.6 km
- National Hockey Stadium 1.7 km
Places: © OpenStreetMap contributors · Photos: Wikimedia Commons
Google reviews
Showing reviews rated 3★ and above, most relevant first. The rating above counts all 24 reviews.
Very reasonable rent with good mess really recommend this hostel really cooperative management
Location is very good but mamagemet behaviour should be improved
Hostel Rules & Terms (Prime Girls Hostel Muslim Town)
میں مسمی ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ولدـــــــــــــــــــــــــــ---ـــــــــــــــــــــــــ آج مورخہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کو ہاسٹل مندرجہ بالا کو ائف درست ہیں اور میں نے تمام قوائد وضوابط جو فارم میں موجود ہیں غور سے پڑھ لئے ہیں۔ میں ان سے مکمل اتفاق کرتی ہوں اور ان پر عمل کرنے کی پابند رہوں گی میں حلفًا اقرار کرتی ہوں کہ ہاسٹل میں اپنی اور اپنے والدین کی رضا مندی واجازت سے داخلہ کے لئے درخواست گزار ہوں۔ خلاف ورزی کی صورت میں انتظامیہ کے ہر فیصلہ کی پابندر ہو گی کیونکہ انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا ۔ ہاسٹل کے تمام واجبات مقررہ وقت پر ادا کروں گی۔ اور یہ بھی اقرار کرتی ہوں کہ ہاسٹل میں قیام کے دوران کسی غیر اخلاقی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گی ۔ بصورت دیگر ہاسٹل انتظامیہ بلالحاظ تمام ادا شده واجبات بشمول سیکیورٹی ضبط کر کے مجھے ہاسٹل سے بے دخل کرنے کی مجاز ہوگا۔
1.ایڈمیشن سیکیورٹی فیس اور ماہانہ فیس ایڈمیشن کے وقت جمع کروانا لازمی ہے ماہانہ اخراجات کا آغاز ہر ماہ کی یکم تاریخ کو ہو گا اگر کسی ایڈ جسٹمنٹ کی ضرورت ہو تو رہائش اختیار کرتے وقت کروا ئیں بعد میں ہرگز نہ ہو گی کمرہ آپ کو ہر صورت 30 تاریخ کو خالی کرنا ہوگا ۔ ایمرجنسی کمرہ چھورنے کی صورت میں آپ کی سیکیورٹی رقم +کرایہ نا قابل واپسی ہے چاہے آپ ایک دن بھی نہ رہیں ۔
2.میس اخراجات میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی جائے گی چاہے آپ ایک دن کا کھانا کھائیں یا پورے مہینے کا۔عید اور عاشورہ میں میس بندر ہیگا خواہ تعطیلات تہواری ہو یا کسی اور وجہ سے میس کے واجبات واپس نہیں ہوں گے۔
3.کسی بھی طالبعلم کو ہاسٹل کے انتظامی امور میں مداخلت کی اجازت نہ ہوگی ۔ البتہ جائز شکایات کا ازالہ انتظامیہ اپنے وسائل کے مطابق حل کرنے کی پوری کوشش کرے گی ۔ اگر یہ سہولیات نا کافی ہیں آپ ہاسٹل قوائد کے مطابق ہاسٹل چھوڑ دیں۔
4.کسی اقامتی ممبر کو کمرے کے اندر بجلی کی تمام سہولیات چلانے کے عوض سب میٹر کے حساب سے ہر ماہ کرایہ کے ساتھ بجلی کا بل ادا کرنا ہوگا۔
5.آپ کی سکیورٹی کی رقم نہ قابل واپسی ہوگی سکیورٹی کی رقم صرف ایک ماہ پیشگی نوٹس دینے پر آخری ماہ کے کرائے میں ایڈجسٹ کی جائے گی مثال کے طور پر اگر آپ کو 30 ستمبر کو کمرہ چھوڑنا ہو تو آپ کو 10 اگست سے پہلے03007559140 واٹس ایپ نمبر پر نوٹس دینا ہوگا سیکیورٹی کی رقم ستمبر کے کرائے میں ایڈجسٹ کی جائے گی 10 تاریخ کے بعد دیاگیا گا نوٹس قابل قبول نہیں ہوگا۔زبانی کلا می نوٹس قبول نہیں ہوگا۔
6.سیکیورٹی فیس کسی صورت اے سی بل یا کسی بھی دوسرے بل میں ایڈجسٹ نہیں کی جائے گی۔یہ فیس صرف ہاسٹل کے کرائے، نقصان میں ایڈجسٹ ہو سکتی ہے۔
7.اے سی والے روم کا بل سب میٹر کے مطابق ہو گا اور مکمل بل ہاسٹل وصول کرے گا۔چاہے ایک لڑکی دے یا سب، یہ رہائشیوں کا آپس کا معاملہ ہے۔استعمال نہیں کیا"، "پتہ نہیں چلا"، یا "کم دن رہے" جیسے عذر ناقابلِ قبول ہوں گے۔جسے اے سی نہیں چاہیے، وہ فوراً روم تبدیل کرے۔بل کی عدم ادائیگی پر تمام لڑکیاں برابر ذمہ دار ہوں گے۔
8.میں اپنے پاس قیمتی اشیاء، جیولری اور نقدی نہیں رکھوں گی۔ میں اپنے ضروری سامان کی حفاظت کی خود ذمہ دار ہوں گی۔ ہاسٹل انتظامیہ کسی قسم کے نقصان یا چوری کی ذمہ دار نہ ہوں گے۔ اگر میں شیئرنگ روم میں رہوں گی اور اگر روم میں کوئی سیٹ خالی ہے تو اپنی چابی ہاسٹل آفس میں جمع کروا کر جاؤں گی تا کہ خالی بیڈ کو لاک کیا جاسکے ورنہ انتظامیہ میرا لاک کھولنے کی مجاز ہوں گے اور انتظامیہ میرے روم میں نیو ایڈمیشن کرنے کی مجاز ہوں گےمیں اپنا سامان لا کر میں رکھ کر جاؤں گی۔
9.گرمیوں کی جون، جولائی اور اگست کی چھٹیوں میں اپنا سامان ہوسٹل رکھوں یا نہ رکھوں صرف میس کے چارجز کے علاوہ بقایا کرایہ ادا کرنے کی پابند ہوں گی ،اس کے علاوہ ایک ماہ گھر جانے کی یا کسی صورت میں کمی نہیں کراؤں گی۔
10.اگر آپ کسی ملازم کو کیش دے کر رینٹ یا فیس جمع کرواتے ہیں تو انتظامیہ کسی بھی قسم کا کلیم قبول نہیں کرے گی۔ ایسی صورت میں آپ کو دوبارہ سے اپنے ڈیوز جمع کروانے ہوں گے۔
11.صرف والد ہ یا بہن کو ٹھہرانے کی اجازت ہوگی جس کی یومیہ چارجز ایک ہزار روپے ہوں گے بغیر اطلاع کے مہمان ٹھہرانے کی صورت میں پورے مہینے کا کرایہ وصول کیا جائے گا۔
12.ماہانہ اخراجات ہر ماہ کے یکم تا 5 تاریخ تک ادا کروں گا - 5 تاریخ کے بعد 1000 روپے جرمانہ ادا کرنے کی ذمہ دار رہوں گا۔ اور انتظامیہ کو حق حاصل ہے کہ وہ مجھے ہاسٹل میں داخل نہ ہونے دیں اور میس بند کر دیا جائے ۔ آخری مہینے کا پورا کریہ وصول کیا جائے گا ، چاہے آپ صرف ایک دن کا قیام کریں یا پورا مہینہ ۔یہاں پرڈے کے حساب سے کمرہ نہیں دیا جائے گا۔ مہنگائی کے بڑھنے سے ہاسٹل کا کرایہ کسی بھی وقت بڑھایا جا سکتا ہے ۔ 15دن پہلے نوٹس دیا جائیگا ۔ کیش پیمنٹ ہرگز ادا نہ کریں اور اپنے واجبات بینک اکاونٹ میں جمع کروئیں اور کمپیوٹراز شدہ رسید لازمی وصول کریں
دستخط : سٹوڈنٹ، جاب ہولڈر: ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ دستخط والد/ گارڈین: ــــــــــــــــــــــــــــــ دستخط : وارڈن: ـــــــــــــــــــ

Terms & Conditions (Houstel.pk Platform)
Houstel.pk is an online platform that connects customers with hostels. We facilitate bookings but do not own, manage, or physically verify any hostel properties. While we strive to ensure the accuracy of listing information, we are not liable for any discrepancies, disputes, or issues arising between customers and hostel owners. By booking through our platform, you acknowledge that all final arrangements and agreements will be between you and the hostel owner directly.