Bismillah Girl's Hostel is a well-established girls hostel located in Multan, offering comfortable accommodation for students and working professionals . With 5 rooms across 1 floors, we provide a variety of options to suit different preferences and budgets starting from PKR 14/month.
بسمہ اللہ گرلز ہاسٹل – ملتان گھر سے باہر… گھر جیسا پُرامن ماحول اگر آپ Safe, Secure اور Comfortable رہائش چاہتی ہیں تو Bismillah Girls Hostel آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ نہايت مناسب چارجز، صاف ستھرا ماحول، اور 24 گھنٹے فی میل وارڈن کی نگرانی — ہر وہ سہولت جو ایک گھر جیسا سکون دیتی ہو۔ ہماری سہولیات: 24 گھنٹے فی میل وارڈن 24/7 انٹرنیٹ اور بجلی کارپٹڈ رومز CCTV سیکیورٹی کیمرے گیزر + واٹر کولر AC کی سہولت (اگر درکار ہو) گھر کا بنا صاف ستھرا کھانا UPS بیک اپ Pick & Drop Service بھی موجود ہے 📍 لوکیشن: ما شاء اللہ الیکٹرونکس، شافی اسٹریٹ، چونگی نمبر 6، بوسن روڈ، ملتان کے قریب
Location: Chungi No 6, Multan. Address: Near MashaAllah electronics shafi street chungi, 6 Bosan Rd, Multan.
Find the perfect accommodation for your needs
Featured hostel
Add the area to narrow it down.