Student Safe Zone - Boys Hostel is a well-established boys hostel located in Bahawalpur, offering comfortable accommodation for students and working professionals . With 2 rooms across 2 floors, we provide a variety of options to suit different preferences and budgets starting from PKR 4/month.
سہولیات 1- وائی فائی(hi-fi) کنکشن کیساتھ 2۔ یو پی ایس کی سہولت۔ 3۔ سیکورٹی کو بہتر بنانے کیلئے بائیو میٹرک ایکسیس اور سی سی ٹی وی کیمراز۔ 4۔ مارکیٹ، ہسپتال، مسجد، ٹرانسپورٹ، فوڈ پوانٹ اور یونی پوائنٹ کے انتہائی نزدیک ترین۔ 5۔ پارکنگ(چار بائیک )، صاف ستھرے سیپریڈ واش دومز۔ 6۔ کپڑے دھونے کیلئےواشنگ مشین اور استری کرنے کا انتظام بھی موجود ہے۔ 7۔ پینے کا پانی فلٹر کرنے کیلئے ریرورس اوسموس واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم نصب ہے اور نہانے کے گرم پانی کی سہولت موجود ہے۔ 8۔ گرمیوں اور سردیوں کیلئے گشادہ چھت۔ 9۔ روزانہ کی بنیاد پر ہاسٹل کی صفائی۔ 10۔ کچن،برتن،چائے بنانے کا انتظام ۔ بنیادی سہولیات سے مزین۔ صاف ستھرے روم۔ ایل ای ڈی ٹی وی۔ ٹی وی کیبل کے ساتھ۔ ڈبل ایل ای ڈی لائٹ۔ اکسٹنشن لیڈ۔ آئینہ۔ پنکھا۔ پردے۔ کارپٹ۔ الماری۔ ٹیبل۔ چئیر۔ چار پائی۔ پانی والا کولر۔ گلاس اورکوڑادان۔ کپڑوں کیلئے کھونٹیاں۔ دیل میں بتائی ہوئی سہولتوں کے علاہ بھی بہت سی سہولتات ہمارے ہوسٹل موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ ہاسٹل سٹاف انتہائی کارپریٹو اور با اخلاق ہے۔ آئیے ہمارے اور بہاولپور موجود دوسرے ہاسٹل کا وزٹ کیجئے اور موازنہ کیجئے انشاءاللہ آپ ہمارے ہاسٹل کو باقی ہاسٹلوں سے مختلف پائیں گے۔
Location: Gulberg Road, Bahawalpur. Address: University Road (Hasilpur Road) Mela Gali Stop.
Find the perfect accommodation for your needs
Featured hostel
Add the area to narrow it down.