گرلز ہاسٹل برائے فروخت - اسلام آباد 🏠* *لوکیشن:* نزد NUST یونیورسٹی، زبیر شاہ روڈ، اسلام آباد اسلام آباد میں بہترین لوکیشن پر چلتا ہوا گرلز ہاسٹل برائے فروخت ہے۔ *ہاسٹل کی سہولیات:* ✅ سولر سسٹم لگا ہوا ہے - بجلی کا مسئلہ ختم ✅ اپنا ذاتی بور ہے - پانی کا کوئی مسئلہ نہیں ✅ فی الحال بچیاں رہائش پذیر ہیں - اچھی انکم والا سیٹ اپ ✅ محفوظ اور پرسکون ماحول *خالی جگہ دستیاب ہے:* 🔹 ایک فور سیٹر کمرہ خالی ہے 🔹 ایک ٹو سیٹر کمرہ خالی ہے 🔹 باقی کمروں میں بھی کچھ سیٹیں خالی ہیں نزد NUST یونیورسٹی ہونے کی وجہ سے اسٹوڈنٹس کی ہمیشہ ڈیمانڈ رہتی ہے۔ انویسٹمنٹ کے لیے بہترین موقع! سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ وجہ مالک کی سرکاری جاب لگ گئی ہے
See it before you pay. Never send an advance or a "token" to hold it.
Featured hostel
Add the area to narrow it down.